پی ڈی ایم کے امیدوار یوسف رضا گیلانی نے عمران خان سے ووٹ مانگ لیا - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

پی ڈی ایم کے امیدوار یوسف رضا گیلانی نے عمران خان سے ووٹ مانگ لیا

 اسلام آباد:  پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے امیدوار یوسف رضا گیلانی نے وزیر اعظم عمران خان سے ووٹ مانگتے  ہوئے کہا ہمیں آج یکجہتی کی ضرورت ہے۔

یوسف رضا گیلانی نے وزیر اعظم عمران خان کو خط لکھا جس میں کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن کیلیے ووٹ مانگتے ہوئے کہا انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ سوچ سمجھ کرکیا، بطور اسپیکر حکومتی، اپوزیشن اراکین میں تفریق نہیں کی اور بطور وزیراعظم دفتر کے دروازے ہر ایک کیلئے کھلے رہے، ہمیں آج یکجہتی کی ضرورت ہے۔

The post پی ڈی ایم کے امیدوار یوسف رضا گیلانی نے عمران خان سے ووٹ مانگ لیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/304S3za