اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ خوشی ہے کہ چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین عہدے بلوچستان اور سابقہ فاٹا کو ملے۔
ٹوئٹر پروزیراعظم عمران خان نے صادق سنجرانی کو چیئرمین سینیٹ اورمرزا آفریدی کو ڈپٹی چئیرمین سینیٹ بننے پر مبارکباد پیش کی۔
وزیراعظم نے کہا کہ مجھے خوشی ہے کہ یہ دوعہدے بلوچستان اورسابقہ فاٹا کو ملے، جوعلاقے ماضی میں پیچھے رہے انکو قومی دھارے میں لانے کی میری پالیسی ہے۔
The post خوشی ہے کہ چیئرمین وڈپٹی چیئرمین کے عہدے بلوچستان اورسابقہ فاٹا کوملے، وزیراعظم appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3lclfxK