کوٹلی آزاد کشمیر میں لاک ڈاؤن میں نرمی - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

کوٹلی آزاد کشمیر میں لاک ڈاؤن میں نرمی

 مظفر آباد: کوٹلی آزاد کشمیر میں لاک ڈاؤن میں نرمی دے دی گئی۔

ڈپٹی کمشنر کوٹلی آزاد کشمیر کے مطابق ضلع بھر میں لگنے والا لاک ڈان نرم کردیا گیا ہے، اور کلاس نہم، دھم اور کالج یونیورسٹی کلاسز 22 مارچ سے کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا کہ 23 مارچ بروز منگل ضلع میں لاک ڈاؤن ختم کردیا جائے گا، 22 مارچ سے پبلک اور پرائیویٹ ٹرانسپورٹ ایس او پی کے تحت چلانے کی اجازت ہوگی، ضلع میں قائم شادی ہالز میں 150 اور دیہات میں 250 افراد شمولیت کی اجازت دے دی گئی ہے، تاہم جمعتہ المبارک کو لاک ڈاؤن کیا جائے گا۔

The post کوٹلی آزاد کشمیر میں لاک ڈاؤن میں نرمی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2Pagpp0