خیبر پختونخوا؛ پی ٹی آئی کا سردار گردیپ سنگھ کو ٹکٹ جاری - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

خیبر پختونخوا؛ پی ٹی آئی کا سردار گردیپ سنگھ کو ٹکٹ جاری

 پشاور: تاریخ میں پہلی مرتبہ پی ٹی آئی نے خیبر پختونخوا سے سکھ نمائندہ کو ایوان بالا میں بھیجنے کے لیے ٹکٹ جاری کیا ہے۔

ضلع سوات سے تعلق رکھنے والے 42سالہ سردار گردیپ سنگھ کو اقلیتی نشست پر ٹکٹ دیا ہے، ان کا خاندان قیام پاکستان کے بعد انڈیا سے شانگلہ میں آ کر آباد ہوا جو بعد میں مینگورہ منتقل ہوا۔

گردیپ سنگھ 1978 میں مینگورہ میں پیدا ہوئے، سردار گردیپ سنگھ کی بہن کی شادی تحریک انصاف کی سابقہ حکومت میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اقلیتی امور سردار سورن سنگھ سے ہوئی تھی۔

The post خیبر پختونخوا؛ پی ٹی آئی کا سردار گردیپ سنگھ کو ٹکٹ جاری appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2OSc49K