پی ٹی آئی رہنما سیف اللہ ابڑونے الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ چیلنج کردیا          - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

پی ٹی آئی رہنما سیف اللہ ابڑونے الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ چیلنج کردیا         

 کراچی: پی ٹی آئی رہنما سیف اللہ ابڑو نے الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ چیلنج کردیا۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سیف اللہ ابڑو نے الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ چیلنج کردیا۔ سیف اللہ ابڑو نے اپنی درخواست میں کہا کہ الیکشن ٹریبونل نے حقائق کو نظرانداز کیا، ٹیکنو کریٹ کی تشریح پر پورا اترتا ہوں۔

سیف اللہ ابڑو نے کہا کہ الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے سینیٹ الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت دی جائے۔

واضح رہے کہ الیکشن ٹریبونل نے ریٹرننگ افسر کے فیصلے کو برقرار رکھا تھا۔

 

The post پی ٹی آئی رہنما سیف اللہ ابڑونے الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ چیلنج کردیا          appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/37E1sli