مسکان سمیت 4 ٹک ٹاکرزکا قتل؛ ایک خاتون کوحراست میں لے لیا گیا - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

مسکان سمیت 4 ٹک ٹاکرزکا قتل؛ ایک خاتون کوحراست میں لے لیا گیا

 کراچی: انویسٹی گیشن پولیس نے گارڈن میں کارپرفائرنگ سے خاتون سمیت 4 ٹک ٹاکرز کی ہلاکت پرایک خاتون کو پوچھ گچھ کے لیے حراست میں لے لیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق انویسٹی گیشن پولیس نے گارڈن میں کارپرفائرنگ سے خاتون سمیت 4 ٹک ٹاکرزکی ہلاکت پرسویرا نامی خاتون کوپوچھ گچھ کے لیے حراست میں لے لیا۔

اس خبرکو بھی پڑھیں: مقتولہ ٹک ٹاکر مسکان کی رحمن افغانی کیساتھ ویڈیو مل گئی

تفتیشی ذرائع کا کہنا ہے کہ خاتون کا مقتولہ مسکان سے جھگڑا ہوا تھا اورمبینہ طورپراسی نے رحمٰن افغانی کو فون کرکے بلایا تھا جو کہ واقعے کے بعد سے اپنے ساتھی سمیت روپوش ہے۔

واضح رہے کہ کراچی میں نامعلوم افراد نے ہنڈا سٹی کار(نمبر AEN-548) پرفائرنگ کرکے لڑکی سمیت 4 معروف ٹک ٹاکرکو قتل کردیا تھا جو ٹک ٹاک شوٹ کرکے واپس آرہے تھے۔

 

The post مسکان سمیت 4 ٹک ٹاکرزکا قتل؛ ایک خاتون کوحراست میں لے لیا گیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3bgsZu7