شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیر ستان: سیکورٹی فورسزنے خفیہ اطلاعات پرآپریشن کے ذریعے 3 دہشت گردوں کوہلاک کردیا۔

آئی ایس پی آرکی جانب سے جاری بیان کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں سیکورٹی فورسزنے خفیہ اطلاعات پردہشتگروں کے مشتبہ ٹھکانوں پرآپریشن کیا۔

آئی ایس پی آرکے مطابق آپریشن میں علیم خان گروپ کے 3 دہشت گرد مارے گئے، دہشتگرد سیکورٹی فورسز پرحملے، ٹارگٹ کلنگ، اغوا برائے تاوان میں ملوث تھے۔

The post شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3jU7nYm