لاہور میں مسجد کا گنبد گرنے سے 3 افراد جاں بحق، 8 زخمی - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

لاہور میں مسجد کا گنبد گرنے سے 3 افراد جاں بحق، 8 زخمی

 لاہور: مناواں میں زیر تعمیر مسجد کا گنبد گرنے سے 3 افراد جاں بحق جبکہ 8زخمی ہوگئے۔

لاہور کے علاقہ مناواں میں مسجد الجامعتہ الصراط عقب الحفیظ گارڈن میں مسجد کا تعمیراتی کام جاری تھا، مزدور گنبد پر کام کررہے تھے کہ اچانک مسجد کا گنبد زمین پر آگرا۔

ہولناک واقعہ میں ایک شخص موقع پر جاں بحق جبکہ 10 سے زائد ملبے تلے دب کر زخمی ہوئے۔

The post لاہور میں مسجد کا گنبد گرنے سے 3 افراد جاں بحق، 8 زخمی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3tSgMEk