شہر میں آج ہلکی بارش اور بوندا باندی کا امکان - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

شہر میں آج ہلکی بارش اور بوندا باندی کا امکان

 کراچی: شہر میں آج (منگل) کی صبح اوررات گئے شہر میں ہلکی بارش اوربونداباندی کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کراچی کے ارلی وارننگ سینٹر کی جانب سے جاری کردہ پیش گوئی کے مطابق نئے مغربی سلسلے کے زیراثرشہرمیں منگل کی صبح اوررات گئے ہلکی بارش اوربونداباندی ہونے کی توقع ہے، بارش کے بعد متوقع سردہواوں کی وجہ سے درجہ حرارت میں کمی اورسردی کی شدت میں اضافہ ہونے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی اثرات کے سبب اگلے دوسے تین روز تک شہرکا مطلع جزوی اورمکمل ابرآلودرہنے اورکم سے کم پارہ 14سے16ڈگری کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔

The post شہر میں آج ہلکی بارش اور بوندا باندی کا امکان appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3m1xqgm