سوات اور گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

سوات اور گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے

مینگورہ: سوات اور گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سوات اور گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں جب کہ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی۔

زلزلے کی گہرائی 40 کلومیٹر جبکہ اس کا مرکز پاکستان افغانستان کا سرحدی علاقہ تھا۔

The post سوات اور گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3fGtDDa