پاکستان میری ٹائم سیکورٹی کا کھلے سمندرمیں کامیاب رسکیوآپریشن - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

پاکستان میری ٹائم سیکورٹی کا کھلے سمندرمیں کامیاب رسکیوآپریشن

 کراچی: پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کا کھلے سمندرمیں کامیاب سرچ اینڈ رسکیو آپریش کرکے ماہی گیروں کومحفوظ مقام پر منتقل کیا۔

ترجمان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی کے مطابق میری ٹائم ریسکیوکورآڈینیشن سینٹرکواطلاع ملی کہ المرتضیٰ نامی لانچ کھلے سمندر میں پھنسی ہوئی ہے جس پرپی ایم ایس اے کے سمندرمیں روٹین پرماموربحری جہازک کو ٹاسک دیا۔

جہازنے موقع پرپہنچ کرکشتی کو مدد فراہم کرتے ہوئے 16 ماہی گیروں کو بحفاظت محفوظ مقام پرمنتقل کیا۔

The post پاکستان میری ٹائم سیکورٹی کا کھلے سمندرمیں کامیاب رسکیوآپریشن appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3finxsi