پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا پشاور میں جلسہ میزبانی کا فیصلہ نہ ہو سکا - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا پشاور میں جلسہ میزبانی کا فیصلہ نہ ہو سکا

 پشاور:  پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے پشاورمیں منعقد ہونے والے جلسے کی میزبانی کا فیصلہ نہیں ہوسکا۔

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے زیر اہتمام 22نومبر کو پشاورمیں منعقد ہونے والے جلسے کی میزبانی کا فیصلہ نہیں ہوسکا تاہم عوامی نیشنل پارٹی جلسہ کی میزبانی کیلیے ڈٹ گئی ہے جبکہ جے یوآئی نے جلسہ کی مشترکہ میزبانی کی تجویز پیش کردی ہے۔

اس حوالے سے حتمی فیصلہ تمام جماعتوں کے صوبائی جنرل سیکرٹریوں پر مشتمل کمیٹی اجلاس میں کیاجائے گا۔

 

The post پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا پشاور میں جلسہ میزبانی کا فیصلہ نہ ہو سکا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/366inv7