‏نواز شریف اور ان کے صاحبزادوں کے پاکستان آنے پر کوئی قدغن نہیں، شبلی فراز - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

‏نواز شریف اور ان کے صاحبزادوں کے پاکستان آنے پر کوئی قدغن نہیں، شبلی فراز

 اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ ‏نواز شریف اور ان کے صاحبزادوں حسن، حسین کے پاکستان آنے پر کوئی قدغن نہیں۔

وفاقی وزیر اطلاعات  شبلی فراز کا کہنا ہے کہ ‏نواز شریف ان کے سمدھی اسحاق ڈار اور صاحبزادوں حسن، حسین کے پاکستان آنے پر کوئی قدغن نہیں، وہ تشریف لائیں اور مرحومہ بیگم شمیم اختر کے جنازے میں شرکت فرماکر ثواب دارین حاصل کریں، ریاستی جبر کا پراپیگنڈہ دانستہ اس معاملے میں سیاست کرنا ہے، آپ کسے بے وقوف بنا رہے ہیں۔

The post ‏نواز شریف اور ان کے صاحبزادوں کے پاکستان آنے پر کوئی قدغن نہیں، شبلی فراز appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2J78p4Q