کوئٹہ: وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیا لانگو نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم جلسے کے حوالے سے بہت زیادہ تھریٹس موجود ہیں۔
پی ڈی ایم کے حوالے سے حکومتی انتظامات بارے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیا لانگو نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم جلسے کے حوالے سے بہت زیادہ تھریٹس موجود ہیں۔ سیاسی رہنماؤں کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کیلیے انتظامات کر رہے ہیں۔
انھوں نے کہاکہ جو سیاسی قیادت سڑک کے ذریعے آئیگی، ان کی سیکیورٹی کیلیے متعلقہ ڈی سیز کو کہہ دیا ہے۔
The post پی ڈی ایم کے کوئٹہ جلسے پر بہت زیادہ تھریٹس ہیں، وزیر داخلہ بلوچستان appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3kqGive