کورونا ‏وبا کے باوجود ہماری معیشت کیلئے مزید خوشخبری ہے، وزیرِاعظم - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

کورونا ‏وبا کے باوجود ہماری معیشت کیلئے مزید خوشخبری ہے، وزیرِاعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کورونا ‏وبا کے باوجود ہماری معیشت کیلئے ترسیلات زرکی مد میں خوشخبری ہے۔

سماجی وابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپروزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا ٹویٹ وباء کے باوجود ہماری معیشت کیلئے مزید خوشخبری ہے۔ ستمبر2020 میں بیرون ملک سے ہمارے محنتی پاکستانیوں کی جانب سے بھجوائی جانے والی ترسیلاتِ زر2.3 ارب ڈالرکی سطح تک پہنچیں جوگزشتہ ستمبرسے 31 % جبکہ اگست 2020 سے 9%زیادہ ہیں، الحمدللہ۔ یہ لگاتار چوتھا مہینہ ہے کہ یہ ترسیلات 2 ارب ڈالرسے زیادہ رہیں۔

The post کورونا ‏وبا کے باوجود ہماری معیشت کیلئے مزید خوشخبری ہے، وزیرِاعظم appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/34TTaUq