فنڈنگ کیس: پی ٹی آئی کیخلاف تحقیقات کیلیے اسکروٹنی کمیٹی نے مزید وقت مانگ لیا - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

فنڈنگ کیس: پی ٹی آئی کیخلاف تحقیقات کیلیے اسکروٹنی کمیٹی نے مزید وقت مانگ لیا

 اسلام آباد: فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کیخلاف تحقیقات کیلیے اسکروٹنی کمیٹی نے مزید وقت مانگ لیا۔

اسکروٹنی کمیٹی تحریک انصاف کیخلاف ممنوعہ فنڈنگ کی تحقیقات مکمل نہ کرسکی جب کہ کمیٹی نے الیکشن کمیشن سے مز ید وقت مانگ لیا۔ اسکروٹنی کمیٹی کو مزید وقت دینے کا فیصلہ الیکشن کمیشن کرے گا۔

کمیٹی کے اجلاس میں اکبر ایس بابر کی جمع کرائی گئی دستاویزات کا بھی جائزہ لیا گیا، کمیٹی کا آئندہ اجلاس الیکشن کمیشن کے احکامات سے مشروط ہوگا۔

 

The post فنڈنگ کیس: پی ٹی آئی کیخلاف تحقیقات کیلیے اسکروٹنی کمیٹی نے مزید وقت مانگ لیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3dOIydo