پاکستان نے خرلاچی سے افغانستان کیلیے برآمدات کی اجازت دیدی - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

پاکستان نے خرلاچی سے افغانستان کیلیے برآمدات کی اجازت دیدی

اسلام آباد: پاکستان نے خرلاچی سے افغانستان کے لیے برآمدات کی اجازت دے دی۔

پاک افغان تجارت کے فروغ کے لیے اہم فیصلہ، پاکستان نے خرلاچی سے افغانستان کے لیے برآمدات کی اجازت دے دی۔ ایکسپورٹ پالیسی آرڈر 2020 میں ترمیم، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا،کابینہ کی منظوری کے بعد وزارت تجارت نے نوٹیفکیشن جاری کیا۔

فیصلے سے قبل خرلاچی مجاز ایکسپورٹ لینڈ روٹس میں شامل نہیں تھا، حکومتی فیصلے کے بعد خرلاچی ایکسپورٹ لینڈ روٹ میں شامل کرلیا گیا۔

The post پاکستان نے خرلاچی سے افغانستان کیلیے برآمدات کی اجازت دیدی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » بزنس https://ift.tt/35ERZIP