نواز شریف کے وارنٹ پاکستانی ہائی کمیشن لندن کو بھجوادیے، دفترخارجہ - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

نواز شریف کے وارنٹ پاکستانی ہائی کمیشن لندن کو بھجوادیے، دفترخارجہ

 اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے حوالے سے وارنٹ فوری طورپرپاکستانی ہائی کمیشن لندن کو بھجوا دیے۔

ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ نوازشریف کے حوالے سے کل وارنٹ وزارت خارجہ کوموصول ہوئے جب کہ وارنٹ فوری طور پرپاکستانی ہائی کمیشن لندن کو بھجوا دیے۔

 

The post نواز شریف کے وارنٹ پاکستانی ہائی کمیشن لندن کو بھجوادیے، دفترخارجہ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3cd0ddP