آئی پی ایل میچ کے دوران روی چندرن ایشون انجرڈ ہو گئے - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

آئی پی ایل میچ کے دوران روی چندرن ایشون انجرڈ ہو گئے

 دبئی: کنگز الیون پنجاب سے میچ میں دہلی کیپیٹلز کے آف اسپنر روی چندرن ایشون انجرڈ ہوگئے۔

چندرن ایشون اپنی ہی بولنگ پر ڈائیو لگا کر گیند روکنے کی کوشش میں بْری طرح گرے جس سے کندھے میں چوٹ آئی، البتہ کپتان شریاس آئیر کے مطابق امید ہے روی چندرن ایشون اگلے میچ کیلیے دستیاب ہوں گے، وہ میدان میں اترنے کے لیے تیار ہیں۔

The post آئی پی ایل میچ کے دوران روی چندرن ایشون انجرڈ ہو گئے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » کھیل https://ift.tt/35ZT0ga