کرکٹ جنوبی افریقہ نے پہلی خاتون چیف ایگزیکٹیو کا تقرر کردیا - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

کرکٹ جنوبی افریقہ نے پہلی خاتون چیف ایگزیکٹیو کا تقرر کردیا

جوہانس برگ:  کرکٹ جنوبی افریقہ نے کوگیندری گوویندر کو عبوری چیف ایگزیکٹیو مقرر کردیا۔

کرکٹ جنوبی افریقہ نے کوگیندری گوویندر کو عبوری چیف ایگزیکٹیو مقرر کیا ہے۔ کوگیندری گوویندر مستعفی ہونے والے جیکس فال کی جگہ سنبھالیں گی۔

گیندری پہلی خاتون ہیں جنھیں کرکٹ جنوبی افریقہ میں اہم آپریشنل ذمہ داری سونپی گئی، وہ گذشتہ برس مئی سے بورڈ میں چیف کمرشل آفیسر کے طور پر کام کررہی تھیں۔

The post کرکٹ جنوبی افریقہ نے پہلی خاتون چیف ایگزیکٹیو کا تقرر کردیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » کھیل https://ift.tt/3geiR5t