دورہ پاکستان میرے لیے بڑی خوشی کی بات ہوگی، جوئے روٹ - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

دورہ پاکستان میرے لیے بڑی خوشی کی بات ہوگی، جوئے روٹ

 لاہور:  انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان جوئے روٹ کا کہنا ہے کہ دورہ پاکستان میرے لیے بڑی خوشی کی بات ہوگی۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جوئے روٹ نے کہا کہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی خوش آئند ہے،میں خود بھی وہاں جانا چاہتا ہوں لیکن ٹیم بھجوانے کا فیصلہ میری صوابدید نہیں۔

انھوں نے کہا کہ میں نے سابق انگلش کرکٹرز سے پاکستان کی فلیٹ پچز اور خوشگوار یادوں کے بارے میں بہت کچھ سن رکھا ہے۔

The post دورہ پاکستان میرے لیے بڑی خوشی کی بات ہوگی، جوئے روٹ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » کھیل https://ift.tt/2Eb2NEl