وزیراعظم نے کورکمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

وزیراعظم نے کورکمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کورکمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق وزیراعظم عمران خان نے آج شام کورکمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں ملکی سیاسی اورمعاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا، اجلاس میں ملک کی مجموعی کورونا صورتحال پربھی غورہوگا جب کہ حکومتی اتحادی جماعتوں کے تحفظات سے متعلق مشاورت ہوگی۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں کورونا اوردیگر امور پرحکومتی فیصلوں کا جائزہ لیا جائے گا، وزیر اعظم عمران خان کورکمیٹی ممبران کو حکومتی فیصلوں پر اعتماد میں لیں گے، معاشی ٹیم کور کمیٹی کو بجٹ سمیت احساس پروگرام، ٹائیگر فورس و دیگر اقدامات میں پیش رفت پر بریفنگ ہوگی۔

The post وزیراعظم نے کورکمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2YJ6Nm8