کولمبو: سابق سری لنکن کپتان کمارسنگاکارا اور مہیلا جے وردنے نے ورلڈ کپ 2011 کا فائنل فکسڈ ہونے کے ثبوت مانگ لیے۔
سابق وزیر کھیل مہندانندا آلوتھگامگے کے دعوے پر جے وردنے نے ٹویٹ میں حیرت ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ شاید انتخابات قریب ہیں،2011 کے میگا ایونٹ میں کپتان سنگاکارا نے کہاکہ سب سے بہتر بات الزامات کی تہہ میں جانا ہے، صرف قیاس آرئیوں کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔
The post سنگاکارا اورجے وردنے نے ورلڈ کپ فائنل فکسڈ ہونے کے ثبوت مانگ لیے appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » کھیل https://ift.tt/30XMNib
