کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ممتاز آل راؤنڈر شاہدآفریدی کے وینٹیلیٹرپر چلے جانے کے حوالے سے خبر سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگیں۔
رابطے پر شاہد آفریدی کے ترجمان نصراللہ نے کہا کہ شاہد خان آفریدی کے حوالے سے خبریں بے بنیاد اور ان میں کوئی صداقت نہیں،کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے بعد قرنطینہ میں شاہد آفریدی گھر پر آرام کر رہے ہیں۔
The post شاہدآفریدی کے وینٹی لیٹرپر چلے جانے کی خبریں بے بنیاد ہیں، ترجمان نصراللہ appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » کھیل https://ift.tt/2zIev7E
