اولمپک ڈے، آئی او سی کی ایکٹیوٹی میں اعصام الحق کی بھی شرکت - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

اولمپک ڈے، آئی او سی کی ایکٹیوٹی میں اعصام الحق کی بھی شرکت

کراچی: اولمپک ڈے کے موقع پر آئی او سی نے دنیا کی سب سے بڑی آن لائن اسپورٹس ورک آؤٹ ایکٹیوٹی کا اہتمام کیا جس میں ٹینس اسٹار اعصام الحق نے پاکستان کی نمائندگی کا اعزاز پایا۔

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی اولمپک ڈے منایا گیا، اس حوالے سے آئی او سی نے دنیا کی سب سے بڑی آن لائن اسپورٹس ورک آؤٹ ایکٹیوٹی کا اہتمام کیا گیا،اس میں دنیا بھر سے کھیلوں کے ٹاپ اسٹارز شریک ہوئے جب کہ ٹینس اسٹار اعصام الحق نے پاکستان کی نمائندگی کا اعزاز پایا۔

واضح رہے کہ اولمپک ڈے کا مقصد نئی نسل کو اولمپک ازم سے آگاہی دینا ہے۔

 

The post اولمپک ڈے، آئی او سی کی ایکٹیوٹی میں اعصام الحق کی بھی شرکت appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » کھیل https://ift.tt/2VdQ5ub