چاند گرہن کل، 21 جون کو سورج گرہن ہوگا - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

چاند گرہن کل، 21 جون کو سورج گرہن ہوگا

لاہور: کل رات چاند ہوگا جبکہ21 جون کوسورج کوگرہن لگے گا۔

چیف میڑیالو جسسٹ محمد عظمت کے مطابق چاند گرہن5اور 6 جون کی درمیانی شب ہوگا جس کا آغاز رات پونے گیارہ ہوگا، ساڑھے بارہ مکمل گرہن سے چاندکی روشنی ، مدہم ہوجائے گی گرہن2بجے ختم ہو جائے گا۔

ماہرین فلکیات کیمطابق سورج اور چاند کے درمیان زمین آجائے تو چاند کو گرہن لگتا ہے۔ چاند گرہن کا نظارہ پاکستان سمیت ایشیا کے زیادہ ترحصوں ، یورپ آسٹریلیا،افریقا، جنوبی امریکا اور دیگر ممالک میں کیا جاسکے گا۔ سورج گرہن 21جون کو ہوگا۔

 

The post چاند گرہن کل، 21 جون کو سورج گرہن ہوگا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3cxLWHp