زیادہ قرض والے ملکوں کومسائل ہونگے، آئی ایم ایف - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

زیادہ قرض والے ملکوں کومسائل ہونگے، آئی ایم ایف

 اسلام آباد: آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے پیدا ہونیوالی صورتحال سے زیادہ قرضوں کے حامل ممالک کو مسائل کا سامنا کرنا پڑے گا۔

آئی ایم ایف کی طرف سے ابھی تک غریب ممالک کو 22 ارب ڈالر کا ریلیف دیا جا چکا ہے اور جلد قرض کی مد میں مجموعی طور پر 27 ارب ڈالر کا ریلیف دیا جائے گا،کورونا وائرس کے باعث رواں سال کے دوران عالمی معیشت میں 3 فیصد سے زیادہ کمی واقع ہو گی۔ اگلے سال کے دوران عالمی معیشت میں کچھ بہتری آنے کی توقع ہے۔

The post زیادہ قرض والے ملکوں کومسائل ہونگے، آئی ایم ایف appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2TPn8Ek