ریلوے، آئن لائن ٹکٹیں کرانے والوں کو مشکلات کا سامنا - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

ریلوے، آئن لائن ٹکٹیں کرانے والوں کو مشکلات کا سامنا

لاہور: ریلوے کی آئن لائن ٹکٹیں کرانے والوں کو مشکلات کا سامنا رہا۔

ٹرین کی آئن لائن ٹکٹیں کرانے والوں کو مشکلات کا سامنا رہا جبکہ ریلوے حکام کے اعلان کے باوجود مارچ اور اپریل کی ٹکٹیں واپس اور متبادل ٹرین میں بکنگ کروانے والے اور ری فنڈ لینے والے بھی رل گئے جبکہ ایک گھنٹہ سے قبل کسی بھی مسافر کو اسٹیشن میں داخل نہیں ہونے دیا گیا۔

کورونا کے باعث ٹکٹوں کی بکنگ آئن لائن کرنے کے اعلان کے بعد آئن لائن ٹکٹیں کروانے والوں کو سخت مشکلات کا سامنا رہا، ریلوے کے شعبہ آئی ٹی کی عدم توجہ کی وجہ سے مسافروں کئی گھنٹوں کے بعد ریزرویشن ہوتی ہے اور پھر کہی پرنٹ ملتا ہے۔

 

The post ریلوے، آئن لائن ٹکٹیں کرانے والوں کو مشکلات کا سامنا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3bQobdc