بچے، بزرگ، خواتین موٹرسائیکل کی ڈبل سواری کی پابندی سے مستثنیٰ - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

بچے، بزرگ، خواتین موٹرسائیکل کی ڈبل سواری کی پابندی سے مستثنیٰ

کراچی: موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کے عدالتی فیصلے میں نظرثانی کی ہدایت کے بعد محکمہ داخلہ سندھ نے بچوں ، بزرگوں اور خواتین کوموٹرسائیکل کی ڈبل سواری کی پابندی سے مثتثنیٰ کردیا ہے۔

قانون نافذ کرنے والے اداروں ، صحافیوں اور دیگر اسٹاف کو استثنیٰ حاصل نہیں ہوگا ان کے لیے ڈبل سواری کی پابندی برقراررہے گی۔ محکمہ داخلہ سندھ کے نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ بچوں ، بزرگوں اور خواتین کے لیے ڈبل سواری کی پابندی ختم کردی ہے۔

The post بچے، بزرگ، خواتین موٹرسائیکل کی ڈبل سواری کی پابندی سے مستثنیٰ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2XjBLRg