برسبین: آسٹریلوی خاتون کرکٹر لیورا ہیریس نے ایمرجنسی ڈپارٹمنٹ میں بطور نرس کام شروع کردیا۔
لیورا ہیریس کوئنز لینڈ میں واقع لیگون اسپتال میں خدمات انجام دے رہی ہیں، آسٹریلین کرکٹرز ایسوسی ایشن کی ویب سائٹ کو انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ میں کورونا کلینک پر کام کررہی ہوں جہاں روزانہ300 کے قریب لوگ آتے ہیں، میں نرسنگ کا کام کر کے بیحد مطمئن ہوں۔
The post آسٹریلوی خاتون کرکٹر نے نرس کی ذمہ داری سنبھال لی appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » کھیل https://ift.tt/2R9NsHP