پاکستان کی آٹو انڈسٹری کو بحرانی کیفیت کا سامنا - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

پاکستان کی آٹو انڈسٹری کو بحرانی کیفیت کا سامنا

کراچی: پاکستان کی آٹو انڈسٹری کو بحرانی کیفیت کا سامنا ہے۔

کاروں کی قیمتوں میں اضافہ، گاڑیوں کی خریداری کے لیے قرضوں پر بلند شرح سود اور معاشی سست روی کی وجہ سے پاکستان کی آٹو انڈسٹری کو بحرانی کیفیت کا سامنا ہے۔

رواں مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ کے دوران گزشتہ سال کے مقابلے میں کاروں کی فروخت 46فیصد تک کم ہوچکی ہے جس سے کاریں بنانے والی کمپنیوں کو نقصانات کا سامنا ہے۔

The post پاکستان کی آٹو انڈسٹری کو بحرانی کیفیت کا سامنا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » بزنس https://ift.tt/2vRibC9