کرکٹ جنٹلمین گیم نہیں رہا، جونیئر پلیئرز کے جھگڑنے پر کپیل دیو برہم - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

کرکٹ جنٹلمین گیم نہیں رہا، جونیئر پلیئرز کے جھگڑنے پر کپیل دیو برہم

نئی دہلی: سابق بھارتی کپتان کپیل دیو نے انڈر19 ورلڈ کپ کے دوران بھارتی اور بنگلادیشی پلیئرز کے درمیان جھگڑے کو مایوس کن قرار دیا۔

کپیل دیو کا کہنا ہے کہ کرکٹ اب جنٹلمین گیم نہیں رہا، اس معاملے پر 2 بھارتی اور 3 بنگلادیشی کھلاڑیوں کو پہلے ہی مختلف نوعیت کی سزائیں دی جاچکی ہیں۔

انہوں نے کہاکہ جو کچھ اس میچ کے بعد ہوا وہ تباہ کن تھا، کرکٹ بورڈز کو سخت اقدامات کرنے چاہئیں تاکہ دوبارہ ایسے واقعات رونما نہ ہوں۔

The post کرکٹ جنٹلمین گیم نہیں رہا، جونیئر پلیئرز کے جھگڑنے پر کپیل دیو برہم appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » کھیل https://ift.tt/2vB0WEm