درآمدات کی وجہ سے پھلوں میں بیماریاں آئیں، وزارت غذائی تحفظ - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

درآمدات کی وجہ سے پھلوں میں بیماریاں آئیں، وزارت غذائی تحفظ

 اسلام آباد: وزارت غذائی تحفظ نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک میں درآمدات کی وجہ سے پھلوں میں بیماریاں آئیں۔

احسان اللہ ٹوانہ کی زیرسربراہی قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی برائے زرعی مصنوعات کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں آل پاکستان فروٹ اینڈ ویجی ٹیبل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے صدر وحیداحمد نے بتایا14.8 ارب ڈالر سٹرس کی دنیا میں برآمدات ہیں،جس میں سے پاکستان صرف 17 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا برآمد کرتا ہے۔

اجلاس کے دوران وزارت غذائی تحفظ نے دعویٰ کیا کہ ملک میں درآمدات کی وجہ سے پھلوں میں بیماریاں آئیں۔

The post درآمدات کی وجہ سے پھلوں میں بیماریاں آئیں، وزارت غذائی تحفظ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » بزنس https://ift.tt/2Tce0dg