لاہور / کوئٹہ / استور: پنجاب میں بارش برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا جبکہ پہاڑی علاقوں میں برف باری ہوگی جس کے اثرات ملک بھر میں پڑیں گے اورسردی کی شدت بدستورقائم رہے گی۔
اے پی پی کے مطابق کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے جو دو روز تک جاری رہے گا۔
ادھر گلگت کے ضلع استور میں ایک بار پھر بارش اور برفباری کا سلسلہ شروع ہو گیا ، لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے درجہ حرارت منفی 12 تک گر چکا ہے۔
The post بلوچستان، استور میں بارش شروع، پنجاب میں بھی سسٹم داخل appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2RdBXzn