خالد مقبول تحریری استعفیٰ آج باضابط طور پر وزیراعظم کو ارسال کریں گے - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

خالد مقبول تحریری استعفیٰ آج باضابط طور پر وزیراعظم کو ارسال کریں گے

 اسلام آباد: کنوینر ایم کیو ایم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اپنا تحریری استعفی باضابطہ طور پر وزیراعظم کو آج ارسال کریں گے۔

ذرائع ایم کیو ایم پاکستان کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کنونیئر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی سے  اپنا سادہ استعفی وزیراعظم کو نہیں بھیجنا چاہتے بلکہ وہ اپنے استعفی میں تمام وجوہات بیان کریں گے،خالد مقبول صدیقی کے تحریری استعفی میں تاخیر تفصیلی وجوہات بیان کرنے کے باعث ہوئی ہے۔

The post خالد مقبول تحریری استعفیٰ آج باضابط طور پر وزیراعظم کو ارسال کریں گے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2NuR1qa