ایران نے حملے کی دھمکی نہیں دی، عرب امارات - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

ایران نے حملے کی دھمکی نہیں دی، عرب امارات

 دبئی:  متحدہ عرب امارات نے اعلان کیا ہے کہ دبئی کو ایرانی حکومت نے کوئی دھمکی نہیں دی۔

دبئی حکام نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ متحدہ عرب امارات اور ریاست دبئی کو ایران کی جانب سے حملوں کی دھمکیوں سے متعلق گشت کرنے والی رپورٹیں سراسر غلط ہیں، ایرانی حکومت کے کسی بھی ادارے نے ایسی کوئی دھمکی ریاست دبئی کو نہیں دی لہذا اس قسم کی افواہیں پھیلاتے وقت احتیاط اور باریک بینی سے کام لیا جائے۔

The post ایران نے حملے کی دھمکی نہیں دی، عرب امارات appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » انٹر نیشنل https://ift.tt/37Wps0R