کوہلی نے لبوشین کا حیران کن کیچ تھام کر میدان بدر کردیا - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

کوہلی نے لبوشین کا حیران کن کیچ تھام کر میدان بدر کردیا

بنگلور:  تیسرے ون ڈے میں بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے سپر مین کیچ سے حیران کردیا۔

آسٹریلوی اننگز کے 32 ویں اوور میں کوہلی نے مارنس لبوشین کا کیچ سپر مین کی طرح فضا میں تقریباً اڑتے ہوئے ایک ہاتھ سے تھاما، ان کی اس شاندار فیلڈنگ پر کامیاب بولر رویندرا جڈیجا نے خوشی سے انھیں اوپر اٹھالیا جبکہ کوہلی نے ڈریسنگ روم میں موجود فیلڈنگ کوچ آر سری دھر کی جانب اشارہ کرکے ان کی ستائش کی۔

The post کوہلی نے لبوشین کا حیران کن کیچ تھام کر میدان بدر کردیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » کھیل https://ift.tt/378FJj6