بھارتی خواتین کھلاڑیوں کو ہراساں کیے جانے کے واقعات میں اضافہ - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

بھارتی خواتین کھلاڑیوں کو ہراساں کیے جانے کے واقعات میں اضافہ

نئی دہلی:  بھارتی خواتین کھلاڑیوں کو شدید جنسی ہراسگی کا سامنا ہے۔

میڈیا رپورٹ میں انکشاف کیا گیاکہ 2010 سے 2019 کے دوران45 شکایات درج کرائی گئیں۔ 29 واقعات میں کوچز نے زیرنگرانی خواتین ایتھلیٹس پر بُری نظر رکھی، میڈیا نے یہ شماریات ’ رائٹ ٹو انفارمیشن ‘ ایکٹ کے تحت حاصل کی ہیں۔

اسپورٹس اتھارٹی آف انڈیا کی سابق خاتون ڈی جی نیلم کپور نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ خواتین کو ہراساں کیے جانے کے واقعات کی تعداد اس سے کہیں زیادہ ہے، بہت سے معاملات کی باقاعدہ شکایت بھی درج نہیں کرائی جاتی۔

The post بھارتی خواتین کھلاڑیوں کو ہراساں کیے جانے کے واقعات میں اضافہ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » کھیل https://ift.tt/2TznvDu