یوکرینی وزیر اعظم نے آڈیو گفتگو لیک ہونے پر استعفیٰ دے دیا - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

یوکرینی وزیر اعظم نے آڈیو گفتگو لیک ہونے پر استعفیٰ دے دیا

کیف:  یوکرین کے وزیر اعظم اولیکسی گونچارک نے صدر ولاڈومر زیلنسکی کے خلاف اپنی آڈیوگفتگو لیک ہونے پر وزارت عظمیٰ سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیر اعظم اولیکسی گونچارک نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر بتایا کہ اس آڈیو میں یہ تاثر دینے کی کوشش کی گئی تھی کہ وہ اور اُن کی ٹیم صدر کو احترام نہیں دیتے حالانکہ حقیقت میں ایسا نہیں۔

The post یوکرینی وزیر اعظم نے آڈیو گفتگو لیک ہونے پر استعفیٰ دے دیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » انٹر نیشنل https://ift.tt/2uVE3LC