بگ بیش: لانس مورس کی تیزرفتار گیند سے شان مارش کا بیٹ ٹوٹ گیا - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

بگ بیش: لانس مورس کی تیزرفتار گیند سے شان مارش کا بیٹ ٹوٹ گیا

 میلبورن:  بگ بیش میچ میں میلبورن اسٹارز کے بولر لانس مورس نے تیز رفتار گیند سے میلبورن رینیگیڈز کے اوپنر شان مارش کا بیٹ توڑدیا۔

میلبورن اسٹارز کے بولر لانس مورس نے تیز رفتار گیند سے میلبورن رینیگیڈز کے اوپنر شان مارش کا بیٹ توڑدیا۔

ویسٹرن آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے پیسر کا یہ بگ بیش میں ڈیبیو میچ بھی تھا، انھوں نے اپنے پہلے ہی اوور میں 139 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے گیند کی جس پر حریف بیٹسمین شان مارش کا بیٹ 2 ٹکڑے ہوگیا۔

The post بگ بیش: لانس مورس کی تیزرفتار گیند سے شان مارش کا بیٹ ٹوٹ گیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » کھیل https://ift.tt/2FErO8r