سرفراز بولرز پر چلاتے، گلے لگاتے، دعائیں کرتے لیکن میچ جتوا دیتے تھے،حسن علی - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

سرفراز بولرز پر چلاتے، گلے لگاتے، دعائیں کرتے لیکن میچ جتوا دیتے تھے،حسن علی

 لاہور:  فاسٹ بولر حسن علی کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد میرے کپتان رہیں گے۔

سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں حسن علی نے کہاکہ وکٹ کیپر بیٹسمین کبھی بولرز پر چلاتے، کبھی گلے لگاتے، کبھی دعائیں کرتے لیکن ہمیں ہارے ہوئے میچ جتوا دیتے تھے، وہ ہمارے کپتان تھے، ان کیلیے دل میں بڑا احترام ہے۔

یاد رہے کہ حسن علی اور سرفراز احمد میں اختلافات کی خبریں میڈیا کی زینت بنتی رہی ہیں۔

The post سرفراز بولرز پر چلاتے، گلے لگاتے، دعائیں کرتے لیکن میچ جتوا دیتے تھے،حسن علی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » کھیل https://ift.tt/308GtC4