وزیراعظم 27 جنوری کو لاڑکانہ میں جلسے سے خطاب کرینگے، گورنر سندھ - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

وزیراعظم 27 جنوری کو لاڑکانہ میں جلسے سے خطاب کرینگے، گورنر سندھ

سکھر: گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کے وزیراعظم عمران خان 27 جنوری کو لاڑکانہ میں جلسہ عام سے خطاب کرینگے۔

گورنر ہاؤس میں پاکستان تحریک انصاف سندھ کے رہنما مبین احمد جتوئی کی قیادت میں ملنے والے وفد سے گفتگوکرتے ہوئے گورنر عمران اسماعیل نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان 27 جنوری کو لاڑکانہ میں جلسہ عام سے خطاب کرینگے اور انشا اللہ یہ جلسہ سندھ کی سیاسی تاریخ کا اہم جلسہ ثابت ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم سندھ کے لیے خصوصی پیکیج کااعلان کرینگے۔

The post وزیراعظم 27 جنوری کو لاڑکانہ میں جلسے سے خطاب کرینگے، گورنر سندھ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2NxnGvl