اسلام آباد: عالمی سب میرین کیبل ( اے اے ای ون ) میں خرابی کے باعث ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس تعطل کا شکار ہو گئی۔
پی ٹی سی ایل کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل سب میرین کنسورشیم کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں، کیبل کی مرمت کا کام جاری ہے ، توقع ہے کہ جلد خرابی تلاش کرکے دور کردی جائیگی، کیبل میں خرابی کے سبب ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز اور موبائل نیٹ ورک صارفین کو مشکلات کاسامنا کرنا پڑا۔
The post عالمی کیبل میں خرابی سے ملک بھرمیں انٹرنیٹ سروس تعطل کا شکار appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2rGUSsG
