اڈیالہ: وفاقی وزیرہوابازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن جو استعفیٰ لینے کے بغیر جانے پر کسی صورت راضی نہ تھے کا پورا دھرنا صرف ایک چٹ ملنے کے بعدہی ختم ہوا ہوگا۔
وفاقی وزیرہوابازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن جو استعفیٰ لینے کے بغیر جانے پر کسی صورت راضی نہ تھے کا پورا دھرنا صرف ایک چٹ ملنے کے بعدہی ختم ہوا ہوگا۔ جس میں لکھا تھا کہ اب بہت ہوگیا یہ ختم کریں، یہ اسی کے پالتوہیں جس کے نواز شریف اور فیملی ہیں، تاریخ اٹھا کردیکھ لیں نوازشریف کیخلاف جب جب کوئی کارروائی ہوئی بھارت نے پاکستان کے خلاف بلااشتعال فوجی کارروائی شروع کی، بھارت برملا کہتا ہے نواز شریف پرہم نے انوسٹمنٹ کی ہوئی ہے۔
The post مولانا فضل الرحمن کا دھرنا ایک چٹ پرختم ہوا، غلام سرورخان appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2YOacQi
