سندھ پولیس کے جوان ارسلان انور دنیا کے تیزترین شوٹر بن گئے - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

سندھ پولیس کے جوان ارسلان انور دنیا کے تیزترین شوٹر بن گئے

کراچی: سندھ پولیس کے جوان ارسلان انور دنیا کے تیز ترین پولیس شوٹربن گئے۔

تیس سے زائد ممالک کے پولیس نشانہ بازوں کو ہرانے والے ارسلان نیپریکٹیکل شوٹنگ کے فائنل راؤنڈ میں 6 منٹ 16 سیکنڈز میں 118 ٹارگٹس کو ہٹ کیا، ارسلان نے 42 ممالک کے 3 سو سے زائد شوٹرز کے درمیان اوپن کیٹیگری مقابلے میں برانز میڈل بھی اپنے نام کیا۔

ان فتوحات کے بعد ارسلان ایشین پریکٹیکل شوٹنگ کی رینکنگ میں تیسرے اور ورلڈ رینکنگ میں 22 ویں نمبر پرآگئے۔

 

The post سندھ پولیس کے جوان ارسلان انور دنیا کے تیزترین شوٹر بن گئے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/33S9tPS