سکوک ویوروبانڈزکو ڈیوٹی و ٹیکسوں سے چھوٹ دینے کا فیصلہ - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

سکوک ویوروبانڈزکو ڈیوٹی و ٹیکسوں سے چھوٹ دینے کا فیصلہ

 اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سکوک ویوروبانڈز کو ڈیوٹی و ٹیکسوں سے چھوٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

وفاقی حکومت نے میڈیم ٹرم نوٹ پروگرام (ایم ٹی این) کے تحت بین الاقوامی مارکیٹ میں ایک سال کی مدت کے یورو بانڈز اور سکوک کے اجرا کو کامیاب بنانے کیلیے سکوک بانڈز و یورو بانڈ نوٹ کو ہر قسم کی ڈیوٹی و ٹیکسوں سے چھوٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس کی حتمی منظوری وفاقی کابینہ سے لی جائے گی جس کیلیے وزارت خزانہ نے سمری تیارکرکے کابینہ کو بھجوادی ہے۔

The post سکوک ویوروبانڈزکو ڈیوٹی و ٹیکسوں سے چھوٹ دینے کا فیصلہ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » بزنس https://ift.tt/2W6Tquj