مہنگائی کی لہر ادائیگیوں کے بحران کاشاخسانہ - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

مہنگائی کی لہر ادائیگیوں کے بحران کاشاخسانہ

 لاہور: روپے کی قدر میں کمی کی وجہ سے مالی سال 2019-20 میں مہنگائی دوہندسوں پر پہنچ گئی ہے۔

کروڈ آئل کی قیمت بڑھنے سے2008سے 2012کے دوران ملکی معیشت کواسی طرح مہنگائی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ بالکل اسی طرح کی صورتحال 2002سے2007کے دوران آئی جب ادائیگیوں کا توازن بگڑنے سے اسٹیٹ بینک کو روپے کی قدر میں کمی کرناپڑی تھی۔

مہنگائی کی موجودہ لہر2013سے 2017کے دوران ادائیگیوں کے بحران کا شاخسانہ ہے۔ پاکستان کا پٹرولیم درآمدات پر شدید ترین انحصار ہے۔

The post مہنگائی کی لہر ادائیگیوں کے بحران کاشاخسانہ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » بزنس https://ift.tt/2PmYzwY