کراچی: ایرانی حکام نے معیار پر پورا نہ اترنے والے 14ہاٹ واٹر پلانٹس کو منظوری دینے سے انکار کردیا۔
تفصیلات کے مطابق ایران کے محکمہ قرنطینہ کے ایک اعلیٰ سطح وفد نے گزشتہ دنوں پاکستان کا دورہ کیا۔ جہاں ڈی پی پی کی جانب سے ایرانی محکمہ قرنطینہ کے وفد کو پاکستان سے ایران آم کی بر آمد کیلیے مختلف شہروں میں نصب کیے گئے ہاٹ واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹس کا دورہ کرایا گیا۔
اس ضمن میں ذرائع کے مطابق ایرانی محکمہ قرنطینہ کے وفد کو مجموعی طور پر 19 ہاٹ واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹس کا دورہ کرایا گیا۔
The post ایرانی حکام کا معیار پر پورا نہ اترنے والے 14ہاٹ واٹر پلانٹس کو منظوری دینے سے انکار appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » بزنس https://ift.tt/2Phh2Li