قومی بچت اسکیموں پر منافع کی شرح برقرار رکھنے کا اعلان - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

قومی بچت اسکیموں پر منافع کی شرح برقرار رکھنے کا اعلان

 اسلام آباد: حکومت نے قومی بچت اسکیموں پر منافع کی شرح برقرار رکھنے کا اعلان کردیا۔

وزارت خزانہ نے قومی بچت اسکیموں پر نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، وزارت خزانہ کے مطابق قومی بچت اسکیموں کا شرح منافع تبدیل نہیں ہوگا اور یکم ستمبر 2019 سے ڈیفنس سرٹیفیکٹ کا منافع 13.09 فیصد برقرار ہے۔

وزارت خزانہ نے بتایا کہ بہبود اور پینشن سرٹیفیکٹ کا 14.76 فیصد منافع ہے جب کہ ریگولر اور اسپیشل سرٹیفیکٹ کا منافع 12.96 اور 12.70 فیصد برقرار ہے۔

The post قومی بچت اسکیموں پر منافع کی شرح برقرار رکھنے کا اعلان appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » بزنس https://ift.tt/2AcGxow