دھونی کے گلوز پر فوجی نشان پر اصرار اپنی کم علمی کی وجہ سے کیا، ونود رائے - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

دھونی کے گلوز پر فوجی نشان پر اصرار اپنی کم علمی کی وجہ سے کیا، ونود رائے

 ممبئی:  بی سی سی آئی کی کمیٹی آف ایڈمنسٹریٹرز کے سربراہ ونود رائے نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ میں مہندرا سنگھ دھونی کے گلوز پر موجود فوجی نشان پر اصرار اپنی کم علمی کی وجہ سے کیا۔

ونود رائے نے کہاکہ میرا کہنا تھا کہ اگر کسی قسم کا لوگو لگا بھی ہے تو آئی سی سی کو کیا مسئلہ ہو گا، مگر مجھے 11 صفحات پر مشتمل کونسل کے قواعد و ضوابط دکھائے گئے جس میں واضح تھا کہ ٹیم یا مینوفیکچرز کے سوا کسی کا لوگو نہیں ہونا چاہیے۔

The post دھونی کے گلوز پر فوجی نشان پر اصرار اپنی کم علمی کی وجہ سے کیا، ونود رائے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » کھیل https://ift.tt/2mf3qnm